Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 961 (سنن أبي داود)

[961]صحیح

انظر الحدیثین السابقین (958، 960)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَرَاہُمُ الْجُلُوسَ فِي التَّشَہُّدِ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.

جناب یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ قاسم بن محمد نے ان کو تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھلائی اور حدیث ذکر کی۔