Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 962 (سنن أبي داود)

[962] إسنادہ ضعیف

الثوري عنعن

والحدیث مرسل

انوار الصحیفہ ص 46

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،عَنْ وَكِيعٍ،عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا جَلَسَ فِي الصَّلَاةِ افْتَرَشَ رِجْلَہُ الْيُسْرَی،حَتَّی اسْوَدَّ ظَہْرُ قَدَمِہِ.

جناب ابراہیم (ابراہیم بن یزید نخعی فقیہ اہل کوفہ) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے بائیں پاؤں کو بچھا لیا کرتے تھے۔(اور مسلسل اس طرح کرنے سے) ان کے پاؤں کی پشت سیاہ ہو گئی تھی۔