Sunan Abi Dawood Hadith 983 (سنن أبي داود)
[983]صحیح
صحیح مسلم (588)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ،حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَائِشَةَ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا فَرَغَ أَحَدُكُمْ مِنَ التَّشَہُّدِ الْآخِرِ, فَلْيَتَعَوَّذْ بِاللہِ مِنْ أَرْبَعٍ: مِنْ عَذَابِ جَہَنَّمَ،وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ،وَمِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی آخری تشہد سے فارغ ہو جائے تو اسے چاہیئے کہ اللہ سے چار چیزوں کی پناہ طلب کرے۔یعنی عذاب جہنم،عذاب قبر،زندگی و موت کے فتنے اور مسیح دجال کے شر سے۔‘‘