Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 990 (سنن أبي داود)

[990]إسنادہ حسن

ابن عجلان صرح بالسماع عند أحمد (4/3)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ،عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ،... عَنْ أَبِيہِ بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: لَا يُجَاوِزُ بَصَرُہُ إِشَارَتَہُ. وَحَدِيثُ حَجَّاجٍ أَتَمُّ.

جناب عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے والد سے انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور کہا آپ کی نظر آپ کے اشارے سے آگے نہ بڑھتی تھی۔اور حجاج کی حدیث اس سے زیادہ کامل ہے۔