Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 991 (سنن أبي داود)

[991]إسنادہ حسن

أخرجہ النسائي (1272 وسندہ صحیح) وصححہ ابن خزیمۃ (715، 716 وسندھما حسن) مالک بن نمیر وثقہ ابن حبان وابن خزیمۃ بتصحیح حدیثہ فھو حسن الحدیث

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ مِنْ بَنِي بَجِيلَةَ،عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَاضِعًا ذِرَاعَہُ الْيُمْنَی عَلَی فَخِذِہِ الْيُمْنَی،رَافِعًا إِصْبَعَہُ السَّبَّابَةَ،قَدْ حَنَاہَا شَيْئًا.

جناب مالک بن نمیر خزاعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا: آپ ﷺ اپنے داہنے دستے کو اپنی دائیں ران پر رکھے ہوئے تھے،شہادت کی انگلی اٹھائے ہوئے تھے اور کچھ ٹیڑھا سا بھی کیے ہوئے تھے۔