Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 995 (سنن أبي داود)

[995] إسنادہ ضعیف

ترمذی (366) ابن ماجہ (1177)

قال الترمذي: ’’حسن،إلا أن أبا عبیدۃ لم یسمع من أبیہ‘‘ ! فالسند منقطع

انوار الصحیفہ ص 47

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ،كَأَنَّہُ عَلَی الرَّضْفِ،قَالَ: قُلْنَا: حَتَّی يَقُومَ؟ قَالَ: حَتَّی يَقُومَ.

جناب ابوعبیدہ اپنے والد سے راوی ہیں وہ نبی کریم ﷺ کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ پہلی دو رکعتوں کے بعد (جب بیٹھتے تو) ایسے ہوتے گویا گرم پتھر پر بیٹھے ہوں،ہم نے کہا: حتیٰ کہ کھڑے ہو جاتے کہا: حتیٰ کہ کھڑے ہو جاتے۔