Sunan Abi Dawood Hadith 999 (سنن أبي داود)
[999]صحیح
انظر الحدیث السابق (998)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ،عَنْ مِسْعَرٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ قَالَ: أَمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ-أَوْ أَحَدَہُمْ-أَنْ يَضَعَ يَدَہُ عَلَی فَخْذِہِ،ثُمَّ يُسَلِّمَ عَلَی أَخِيہِ مِنْ عَنْ يَمِينِہِ،وَمِنْ،عَنْ شِمَالِہِ؟!
مسعر نے سابقہ سند اور معنی کے مطابق روایت کیا کہا کیا تمہیں یا فرمایا انہیں یہ کافی نہیں کہ اپنا ہاتھ اپنی ران پر رکھیں اور اپنے بھائی پر سلام کہیں جو اس کی دائیں اور بائیں طرف ہے۔‘‘