Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1831 (سنن ابن ماجہ)

[1831] إسنادہ ضعیف

روایۃ حیان الأعرج عن العلاء مرسلۃ،قالہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 445

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ جُنَيْدٍ الدَّامَغَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ زِيَادٍ الْمُرْوَزِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ قَالَ: سَمِعْتُ مُغِيرَةَ الْأَزْدِيَّ،يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ،عَنْ حَيَّانَ الْأَعْرَجِ،عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ،قَالَ: ((بَعَثَنِي رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ إِلَی الْبَحْرَيْنِ،أَوْ إِلَی ہَجَرَ،فَكُنْتُ آتِي الْحَائِطَ يَكُونُ بَيْنَ الْإِخْوَةِ،يُسْلِمُ أَحَدُہُمْ،فَآخُذُ مِنَ الْمُسْلِمِ الْعُشْرَ،وَمِنَ الْمُشْرِكِ الْخَرَاجَ))

حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: مجھے رسول اللہ ﷺ نے بحرین یا ہجر (زکاۃ وصول کرنے کے لیے) بھیجا۔(بعض اوقات) میں ایک باغ میں پہنچتا جو کئی بھائیوں کی مشترکہ ملکیت ہوتا جن میں ایک بھائی مسلمان ہوتا تو میں مسلمان سے عشر وصول کرتا اور مشرک سے خراج۔