Sunan ibn Majah Hadith 1834 (سنن ابن ماجہ)
[1834]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ شَقِيقٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ،عَنِ ابْنِ أَخِي زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللہِ،قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: أَيُجْزِئُ عَنِّي مِنَ الصَّدَقَةِ النَّفَقَةُ عَلَی زَوْجِي،وَأَيْتَامٍ فِي حِجْرِي؟ قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: لَہَا أَجْرَانِ: أَجْرُ الصَّدَقَةِ،وَأَجْرُ الْقَرَابَةِ . حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ شَقِيقٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ،ابْنُ أَخِي زَيْنَبَ،عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَحْوَہُ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ حضرت زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا: کیا میری جانب سے اپنے خاوند پر اور اپنے زیر کفالت یتیموں پر خرچ کرنا،صدقے کے طور پر کافی ہو سکتا ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس خاتون کو دو ثواب ملیں گے،صدقہ کرنے کا ثواب اور رشتے داروں (سے نیکی) کا ثواب۔ایک دوسری سند دے بھی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ سے اسی طرح مروی ہے۔