Sunan ibn Majah Hadith 1838 (سنن ابن ماجہ)
[1838]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ،عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ،عَنْ أَبِي زُرْعَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ سَأَلَ النَّاسَ أَمْوَالَہُمْ تَكَثُّرًا،فَإِنَّمَا يَسْأَلُ جَمْرَ جَہَنَّمَ،فَلْيَسْتَقِلَّ مِنْہُ أَوْ لِيُكْثِرْ))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص مال میں اضافہ کرنے کے لیے لوگوں سے ان کی دولت مانگتا ہے وہ تو جہنم کے انگاروں کا سوال کر رہا ہے۔(اسے اختیار ہے کہ) کم طلب کرے یا زیادہ مانگ لے۔