Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1844 (سنن ابن ماجہ)

[1844]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنِ ابْنِ عَوْنٍ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ،عَنِ الرَّبَابِ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَيْعٍ،عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: الصَّدَقَةُ عَلَی الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ،وَعَلَی ذِي الْقَرَابَةِ اثْنَتَانِ: صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ

حضرت سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسکین کو صدقہ دینا صدقہ ہے،اور رشتے داروں کو (صدقہ دینا) دو نیکیاں ہیں: صدقہ بھی،اور صلہ رحمی بھی۔