Sunan ibn Majah Hadith 1847 (سنن ابن ماجہ)
[1847]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ،عَنْ طَاوُسٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَمْ نَرَ-يُرَ-لِلْمُتَحَابَّيْنِ مِثْلُ النِّكَاحِ))
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آپس میں محبت رکھنے والوں کے لیے نکاح جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی گئی۔