Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1848 (سنن ابن ماجہ)

[1848]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ سَعْدٍ،قَالَ: ((لَقَدْ رَدَّ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَلَی عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ التَّبَتُّلَ،وَلَوْ أَذِنَ لَہُ لَاخْتَصَيْنَا))

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے حضرت عثمان بن معظون رضی اللہ عنہ کو بے نکاح رہنے کی اجازت نہیں دی۔اگر آپ ﷺ انہیں اجازت دے دیتے تو ہم لوگ خصی ہو جاتے۔