Sunan ibn Majah Hadith 1854 (سنن ابن ماجہ)
[1854]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ،عَنْ أَبِي نَصْرٍ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ مُسَاوِرٍ الْحِمْيَرِيِّ،عَنْ أُمِّہِ،قَالَتْ: سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ،تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَقُولُ: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ،وَزَوْجُہَا عَنْہَا رَاضٍ،دَخَلَتِ الْجَنَّةَ))
ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: جو عورت اس حال میں فوت ہوئی کہ اس کا خاوند اس سے خوش تھا تو وہ جنت میں جائے گی۔