Sunan ibn Majah Hadith 1855 (سنن ابن ماجہ)
[1855] إسنادہ ضعیف
عبد الرحمٰن بن زیاد بن أنعم الإفریقي ضعیف
و روی مسلم (1467): ((الدنیا متاع و خیر متاع الدنیا المرأۃ الصالحۃ)) و ھو یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِنَّمَا الدُّنْيَا مَتَاعٌ،وَلَيْسَ مِنْ مَتَاعِ الدُّنْيَا شَيْءٌ أَفْضَلَ مِنَ الْمَرْأَةِ الصَّالِحَةِ))
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دنیا (عارضی) فائدے کی چیز ہے اور دنیا کے سازوسامان میں نیک عورت سے بہتر کوئی چیز نہیں۔