Sunan ibn Majah Hadith 1859 (سنن ابن ماجہ)
[1859] إسنادہ ضعیف
الإفریقي: ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبيُّ،وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ،عَنِ الْإِفْرِيقِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَزَوَّجُوا النِّسَاءَ لِحُسْنِہِنَّ،فَعَسَی حُسْنُہُنَّ أَنْ يُرْدِيَہُنَّ،وَلَا تَزَوَّجُوہُنَّ لِأَمْوَالِہِنَّ،فَعَسَی أَمْوَالُہُنَّ أَنْ تُطْغِيَہُنَّ،وَلَكِنْ تَزَوَّجُوہُنَّ عَلَی الدِّينِ،وَلَأَمَةٌ خَرْمَاءُ سَوْدَاءُ ذَاتُ دِينٍ أَفْضَلُ))
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عورتوں سے ان کے حسن کی وجہ سے نکاح نہ کرو،ممکن ہے ان کا حسن ابہیں (تکبر میں مبتلا کر کے) تباہ کر دے،ان سے ان کے مال کی وجہ سے نکاح نہ کرو،ممکن ہے ان کا مال انہیں سرکش بنا (کر گناہوں میں مبتلا کر) دے،البتہ ان کے دین کو پیش نظر رکھتے ہوئے نکاح کیا کرو۔ایک سیاہ فام،ناک کٹی،دین دار لونڈی (خوبصورت،بے دین آزاد عورت سے) افضل ہے۔