Sunan ibn Majah Hadith 1863 (سنن ابن ماجہ)
[1863]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ،عَنْ طَلْحَةَ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((انْكِحُوا،فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمْ))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نکاح کرو،میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا۔