Sunan ibn Majah Hadith 1865 (سنن ابن ماجہ)
[1865]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ،وَزُہَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ،قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنْ ثابِتٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ امْرَأَةً،فَقَالَ لَہُ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((اذْہَبْ فَانْظُرْ إِلَيْہَا،فَإِنَّہُ أَحْرَی أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا))،فَفَعَلَ،فَتَزَوَّجَہَا،فَذَكَرَ مِنْ مُوَافَقَتِہَا
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے ایک خاتون سے نکاح کرنے کا ارادہ کیا تو نبی ﷺ نے ان سے فرمایا: جا کر اسے دیکھ لو،امید ہے کہ تم دونوں میں موافقت پیدا ہو جائے گی۔انہوں نے ایسے ہی کیا،پھر اس سے شادی کر لی۔اس کے بعد انہوں نے اس سے موافقت کا ذکر فرمایا۔