Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1870 (سنن ابن ماجہ)

[1870]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَی السُّدِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنسٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْفَضْلِ الْہَاشِمِيِّ،عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْأَيِّمُ أَوْلَی بِنَفْسِہَا مِنْ وَلِيِّہَا،وَالْبِكْرُ تُسْتَأْمَرُ فِي نَفْسِہَا))،قِيلَ: يَا رَسُولَ اللہِ،إِنَّ الْبِكْرَ تَسْتَحْيِي أَنْ تَتَكَلَّمَ،قَالَ: ((إِذْنُہَا سُكُوتُہَا))

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شوہر دیدہ اپنی ذات پر اپنے والی (سر پرست) سے زیادہ اختیار رکھتی ہے۔اور کنواری سے اس کی ذات کے بارے میں اجازت لی جائے۔عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! کنواری بات کرتے ہوئے شرماتی ہے۔آپ نے فرمایا: اس کی خاموشی ہی اس کی اجازت ہے۔