Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1871 (سنن ابن ماجہ)

[1871]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا تُنْكَحُ الثَّيِّبُ حَتَّی تُسْتَأْمَرَ،وَلَا الْبِكْرُ حَتَّی تُسْتَأْذَنَ،وَإِذْنُہَا الصُّمُوتُ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: شوہر دیدہ کا نکاح اس سے مشورہ کیے بغیر نہ کیا جائے۔اور کنواری کا نکاح اس سے اجازت لیے بغیر نہ کیا جائے۔اور اس کی اجازت خاموش رہنا ہے۔