Sunan ibn Majah Hadith 1872 (سنن ابن ماجہ)
[1872] إسنادہ ضعیف
عدي بن عدي لم یسمع من أبیہ کما قال أبو حاتم الرازي (کتاب المراسیل ص 152)
و الحدیث السابق (1870) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ الْكِنْدِيِّ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الثَّيِّبُ تُعْرِبُ عَنْ نَفْسِہَا،وَالْبِكْرُ رِضَاہَا صَمْتُہَا))
حضرت عدی بن عدی کندی رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد حضرت عدی بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شوہر دیدہ اپنی رضامندی کا (زبان سے) اظہار کرے اور کنواری کی رضامندی (کی علامت) اس کا خاموش رہنا ہے۔