Sunan ibn Majah Hadith 3114 (سنن ابن ماجہ)
[3114]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ أَرَادَ أَہْلَ الْمَدِينَةِ بِسُوءٍ،أَذَابَہُ اللہُ،كَمَا يَذُوبُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ))
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے،رسول اللہ نے فرمایا:جو شخص مدینے والوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے گا،اللہ تعالی اسے اس طرح گھلادے گا جس طرح پانی میں نمک گھل جاتا ہے۔‘‘