Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3189 (سنن ابن ماجہ)

[3189] ضعیف

سنن أبي داود (3185) ترمذي (1824)

انوار الصحیفہ ص 490، 491

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ،عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْجَلَّالَةِ،وَأَلْبَانِہَا))

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے نجاست کھانے والے جانور کےگوشت اور دودھ سےمنع فرمایا۔