Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3250 (سنن ابن ماجہ)

[3250]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَنْ أَكْلِ الْہِرَّةِ،وَثَمَنِہَا))

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے بلی کو اور اس کی قیمت کوکھانے سے منع فرمایا۔