Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3252 (سنن ابن ماجہ)

[3252]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْأَزْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،قَالَ: سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَنْ نَافِعٍ،أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ،كَانَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((أَفْشُوا السَّلَامَ،وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ،وَكُونُوا إِخْوَانًا،كَمَا أَمَرَكُمُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ))

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’سلام عام کرو،کھانا کھلاؤ،اور جس طرح اللہ عزو جل نے تمہیں حکم دیا ہے اس طرح بھائی بھائی بن کر رہو۔‘‘