Sunan ibn Majah Hadith 3301 (سنن ابن ماجہ)
[3301]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: كُنَّا عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: نَأْكُلُ وَنَحْنُ نَمْشِي،وَنَشْرَبُ،وَنَحْنُ قِيَامٌ
حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:ہم رسول اللہﷺ کے زمانے میں چلتے چلتے کھا لیا کرتے تھے اور کھڑے ہو کر پانی پی لیا کرتے تھے-