Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3316 (سنن ابن ماجہ)

[3316]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ))

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا:’’سرکہ اچھا سالن ہے۔‘‘