Sunan ibn Majah Hadith 3356 (سنن ابن ماجہ)
[3356] إسنادہ ضعیف جدًا
کثیر بن سلیم وجبارۃ: مجروحان
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْخَيْرُ أَسْرَعُ إِلَی الْبَيْتِ الَّذِي يُغْشَی،مِنَ الشَّفْرَةِ إِلَی سَنَامِ الْبَعِيرِ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘رسول اللہﷺنے فرمایا:’’جس گھر میں مہمان آتے ہیں اس میں بھلائی اس سے بھی جلدی آتی ہے جتنی جلدی چھری اونٹ کے کوہان پر چلتی ہے۔‘‘