Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3359 (سنن ابن ماجہ)

[3359]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: صَنَعْتُ طَعَامًا،فَدَعَوْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((فَجَاءَ فَرَأَی فِي الْبَيْتِ،تَصَاوِيرَ،فَرَجَعَ))

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:میں نے کھانا تیار کیا اور رسول اللہﷺکو دعوت دی۔رسول اللہﷺتشریف لائے تو گھر میں تصویریں نظر آئیں‘چنانچہ آپ ﷺ واپس چلے گئے۔