Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3388 (سنن ابن ماجہ)

[3388]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،عَنْ أَيُّوبَ بْنِ ہَانِئٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كُلُّ مُسْكِرٍ،حَرَامٌ)) قَالَ ابْنُ مَاجَةَ: ہَذَا حَدِيثُ الْمِصْرِيِّينَ

حضرت عبداللہ بن مسعود ﷺسے ر وایت ہے ‘رسول اللہ نے فرما یا:’’ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔‘‘ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:یہ اہل مصر کی حدیث ہے۔