Sunan ibn Majah Hadith 3412 (سنن ابن ماجہ)
[3412] ضعیف
انظر الحدیث السابق (361)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرِيشُ بْنُ خِرِّيتٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ،عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ((كُنْتُ أَصْنَعُ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ آنِيَةٍ مِنَ اللَّيْلِ مُخَمَّرَةً،إِنَاءً لِطَہُورِہِ،وَإِنَاءً لِسِوَاكِہِ،وَإِنَاءً لِشَرَابِہِ))
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے ’ انھوں نے فرما یا: میں رات کو رسول اللہ ﷺ کے لئے (پا نی کے) بر تن ڈھا نپ کر رکھتی تھی۔ایک برتن آ پ کے استنجا کے لیے ’ ایک برتن آپ کی مسواک (اور وضو) کے لیے اور ایک برتن آپ کے پینے کے لیے۔