Sunan ibn Majah Hadith 3414 (سنن ابن ماجہ)
[3414]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ أَبِي بِشْرٍ،عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی،عَنْ حُذَيْفَةَ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الشُّرْبِ،فِي آنِيَةِ الذَّہَبِ،وَالْفِضَّةِ،وَقَالَ: ((ہِيَ لَہُمْ فِي الدُّنْيَا،وَہِيَ لَكُمْ فِي الْآخِرَةِ))
حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرما یا: رسول اللہ ﷺ نے سو نے اور چا ندی کے برتنو ں میں پینے سے منع فرما یا ’ اور فرما یا:‘‘وہ دنیا میں ان (کا فروں) کے لیے ہیں اور آخرت میں تمھارے لیے۔’’