Sunan ibn Majah Hadith 3454 (سنن ابن ماجہ)
[3454]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ،سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ،يَقُولُ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ،يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَنَّ الْكَمْأَةَ مِنَ الْمَنِّ،الَّذِي أَنْزَلَ اللہُ عَلَی بَنِي إِسْرَائِيلَ وَمَاؤُہَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ))
حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل ؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’کھمبی اس من سے جو اللہ بنی اسرائیل پر نازل کیا تھا۔اور اسکا پانی آنکھ کے لیے شفا ہے۔‘‘