Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3456 (سنن ابن ماجہ)

[3456]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُشْمَعِلُّ بْنُ إِيَاسٍ الْمُزَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ سُلَيْمٍ،قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُول اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((الْعَجْوَةُ وَالصَّخْرَةُ،مِنَ الْجَنَّةِ)) قَالَ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ: ((حَفِظْتُ الصَّخْرَةَ مِنْ فِيہِ))

حضرت رافع بن عمرو مزنیؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا ’’عجوہ اور صخرہ جنت سے (آئے) ہیں۔‘‘ حضرت عبدالرحمٰن بن مہدی ﷫ نے کہا: میں نے صخرہ کا لفظ خود اپنے استاد(مشمعل بن ایاس مزنی ؓ)کےمنہ سے سنا ہے۔