Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3461 (سنن ابن ماجہ)

[3461] إسنادہ ضعیف

مولی لمعمر التیمي ھو عتبۃ بن عبد اللہ ومن طریقہ أخرجہ الترمذي (2081) وفي سماعہ من أسماء نظر وللحدیث طریق آخر ضعیف عند الحاکم (200/4،201) فیہ ابن جریج عنعن

تنبیہ: قولہ: ’’عن معمر التیمي‘‘ وہم في جمیع النسخ والصواب عدمہ کما في تحفۃ الأشراف وغیرہ ومعمر ھذا لم أجد لہ ترجمۃ !

انوار الصحیفہ ص 501، 502

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ،عَنْ زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ مَوْلًی لِمَعْمَرٍ التَّيْمِيِّ،عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ،قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((بِمَاذَا كُنْتِ تَسْتَمْشِينَ؟)) قُلْتُ: بِالشُّبْرُمِ،قَالَ: ((حَارٌّ جَارٌّ)) ثُمَّ اسْتَمْشَيْتُ بِالسَّنَی فَقَالَ: ((لَوْ كَانَ شَيْءٌ يَشْفِي مِنَ الْمَوْتِ،كَانَ السَّنَي،وَالسَّنَي شِفَاءٌ مِنَ الْمَوْتِ))

حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ’’تم کون سی چیز سے جلاب لیتی ہو؟‘‘ میں کہا: شبرم سے۔آپ نے فرمایا: یہ تو بہت گرم ہے۔‘‘ پھر میں نے اس مقصد کے لیے سنا مکی استعمال کی تو آپ نے فرمایا: ’’اگر کوئی چیز موت سے بچا سکتی تو وہ سنا ہوتی۔اور سنا موت سے شفاہے۔‘‘