Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3476 (سنن ابن ماجہ)

[3476]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ:: إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ مِمَّا تَدَاوَوْنَ بِہِ خَيْرٌ،فَالْحِجَامَةُ

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:’’جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو،اگر ان میں سے کسی میں بھلائی (اور فائدہ ہے) تو وہ (سینگی لگوانے میں) ہے۔