Sunan ibn Majah Hadith 3478 (سنن ابن ماجہ)
[3478] إسنادہ ضعیف
ترمذي (2053)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ،يَذْہَبُ بِالدَّمِ،وَيُخِفُّ الصُّلْبَ،وَيَجْلُو الْبَصَرَ))
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’سینگی لگانے والا اچھا بندہ ہے۔خون لے جاتا ہے،کمر کو ہلکا کرتاہے اور بینائی کو تیز کرتا ہے۔‘‘