Sunan ibn Majah Hadith 3507 (سنن ابن ماجہ)
[3507]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنِ الْجُرَيْرِيِّ،عَنْ مُضَارِبِ بْنِ حَزْنٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْعَيْنُ حَقٌّ))
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’نظر کالگنا حقیقت ہے۔‘‘