Sunan ibn Majah Hadith 3554 (سنن ابن ماجہ)
[3554] إسنادہ ضعیف
ابن لہیعۃ: ضعیف من جھۃ سوء حفظہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَسُبُّ أَحَدًا وَلَا يُطْوَی لَہُ ثَوْبٌ
حضرت عائشہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی کسی گالی دیتے نہیں دیکھا اور نہ آپ کے لئے کپڑا لپیٹ کر رکھا جاتا تھا۔(ایک ہی جوڑا ہو ہوتا تھا۔)