Sunan ibn Majah Hadith 3587 (سنن ابن ماجہ)
[3587]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ وَعَلَيْہِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ قَدْ أَرْخَی طَرَفَيْہَا بَيْنَ كَتِفَيْہِ
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: گویا میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھ رہا ہوں جبکہ آپ کے سر پر سیاہ امامہ ہے اور آپ نے اس کے دونوں سرے اپنے کندھوں کے درمیان لٹکائے ہوئے ہیں۔