Sunan ibn Majah Hadith 3612 (سنن ابن ماجہ)
[3612]حسن
أم محمد بن عبد الرحمٰن بن ثوبان: وثقھا ابن حبان و ابن عبد البر و یعقوب بن سفیان الفارسي (المعرفۃ والتاریخ 349/1۔ 350، 425) فالسند حسن مشکوۃ المصابیح (509)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يُسْتَمْتَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے مردہ جانور کے چمڑے سے فائدہ اٹھانے کا حکم دیا جب اسے رنگ لیا جائے۔