Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3619 (سنن ابن ماجہ)

[3619] إسنادہ ضعیف

سفیان الثوري عنعن

والحدیث ضعیف من جمیع طرقہ ولم یصب من صححہ

انوار الصحیفہ ص 507

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَہَی النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبی ﷺ نے کھڑے ہوکر جوتے پہننے سے منع فرمایا۔