Sunan ibn Majah Hadith 3621 (سنن ابن ماجہ)
[3621]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُخْبِرَانِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِنَّ الْيَہُودَ وَالنَّصَارَی لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوہُمْ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: بلاشبہ یہودی اور عیسائی بالوں کونہیں رنگتے،چنانچہ تم ان کی مخالفت کرو۔