Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3631 (سنن ابن ماجہ)

[3631] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (4191) ترمذي (1781)

انوار الصحیفہ ص 508

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ ہَانِئٍ دَخَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَكَّةَ وَلَہُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ تَعْنِي ضَفَائِرَ

حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ مکہ میں داخل ہوئے تو آپ (کے بالوں)کی چار لٹیں،یعنی گندھی ہوئی مینڈھیاں تھیں۔