Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3646 (سنن ابن ماجہ)

[3646]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَيْلِيِّ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِيہِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ كَانَ يَجْعَلُ فَصَّہُ فِي بَطْنِ كَفِّہِ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی پہنی جس میں حبشی نگینہ تھا۔آپ نگینے کو ہتھیلی کی اندرونی طرف رکھتے تھے۔