Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3648 (سنن ابن ماجہ)

[3648]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ أَتَخَتَّمَ فِي ہَذِہِ وَفِي ہَذِہِ يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْہَامَ

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے بیان کیا:اللہ کے رسول ﷺ نے مجھے اس میں اور اس میں،یعنی چھنگلیا(چھوٹی انگلی)اور انگوٹھے میں،انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔