Sunan ibn Majah Hadith 3693 (سنن ابن ماجہ)
[3693]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ أَمَرَنَا نَبِيُّنَا ﷺ أَنْ نُفْشِيَ السَّلَامَ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہمیں ہمارے نبی ﷺ نے سلام عام کرنے کا حکم دیا۔