Sunan ibn Majah Hadith 3695 (سنن ابن ماجہ)
[3695]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ جَالِسٌ فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ فَصَلَّی ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ فَقَالَ وَعَلَيْكَ السَّلَامُ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا جبکہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں ایک طرف تشریف فرماتھے۔اس نے نماز پڑھی،پھر آکر سلام کیا۔نبی ﷺ نے فرمایا:[وَعَلَیۡکَ السَّلاَمُ] تجھ پر بھی سلامتی ہو۔