Sunan ibn Majah Hadith 3704 (سنن ابن ماجہ)
[3704] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (2647،5223)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَبَّلْنَا يَدَ النَّبِيِّ ﷺ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔