Sunan ibn Majah Hadith 3729 (سنن ابن ماجہ)
[3729] إسنادہ ضعیف
ترمذي(2835)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَئِنْ عِشْتُ إِنْ شَاءَ اللہُ لَأَنْہَيَنَّ أَنْ يُسَمَّی رَبَاحٌ وَنَجِيحٌ وَأَفْلَحُ وَنَافِعٌ وَيَسَارٌ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر میں زندہ رہا تو ان شاء اللہ یہ نام رکھنے سے منع کردوں گا:رَبَاحَ (نفع) نَجِیح (کامیاب)،افلح (کامیاب)،نافع (فائدہ دینے والا)،یَسَار (آسانی۔)